• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 1, 2017

    چینی فضائیہ کے سینیر عہدیدار کی شاہ سلمان سے ملاقات


    چینی فضائیہ کے سینیر عہدیدار اور حکمراں جماعت کی مرکزی عسکری کمیٹی کے چیئرمین جنرل شیوی شی لیانگ نے گزشتہ یمامہ محل میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہ نماؤں نے دوطرفہ فوجی تعاون سمیت دیگر دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: چینی فضائیہ کے سینیر عہدیدار کی شاہ سلمان سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top