تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے
نتائج کے باوجود، ایران امریکہ تعلقات کا راستہ ہموار نہیں ہے ۔
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے
المانیٹر انٹرنیٹ ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے ویانا میں ایران اور گروپ
پانچ جمع ایک، اور ایران امریکہ کے درمیان سیاسی تعاون کے مستقبل کے بارے
میں کہا کہ فطری امر ہے کہ ایران امریکہ تعلقات کا راستہ اتنا ہموار نہیں
ہے ۔

0 comments:
Post a Comment