شیخ زوید: فضائی حملہ 8 شدت پسند ہلاک
مصری فوج کے ترجمان کے مطابق مصری فوج نے آج بروز منگل شمالی سیناء کے علاقے شیخ زوید میں اپاتشی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے شدت پسند تنظیم انصار بیت المقدس کے ٹھکانوں پر صبح سویرے فضائی کاروائی کی جس کے نتیجے میں 8 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
0 comments:
Post a Comment