• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, August 6, 2015

    چار ماہ بعد عدن میں آج پہلے سویلین جہاز کی آمد


    یمن میں حوثی باغیوں کے عدن شہر پر قبضے کے بعد کی وجہ سے عدن ائرپورٹ بند تھا اور اب چار ماہ بعد آج جمعرات کوپہلا سویلین جہاز اترا ہےائر پورٹ کے نگران طارق عبدہ نے کہا ہے کہ پہلا جہاز امن اور سلامتی کے ساتھ پہنچا ہے اور امید ہے کہ اب روٹین کے ساتھ جہازوں کی پرواز ہو گی۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: چار ماہ بعد عدن میں آج پہلے سویلین جہاز کی آمد Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top