• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, August 26, 2015

    سعودی عرب میں موت کی سزاؤں پر ایمنیسٹی کو تشویش




    انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل کے مطابق گذشتہ ایک سال کے دوران سعودی عرب میں کم از کم 175 افراد کو ’غیر منصفانہ‘ نظام کے تحت، جس میں بنیادی تحفظات میسر نہیں ہیں، سزائے موت دی گئی۔ایمنیسٹی کی ایک رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ سلطنتِ سعودی عرب کا ناقص نظامِ انصاف بڑے پیمانے پر سزائے موت دیے جانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بہت سے واقعات میں ملزموں کو وکیلوں کی سہولت مہیا نہیں کی جاتی اور بہت سے لوگوں کو پولیس حراست کے دوران تشدد سے حاصل کیے جانے والے اعترافی بیانات کی بنا پر موت کی سزا دے دی جاتی ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب میں موت کی سزاؤں پر ایمنیسٹی کو تشویش Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top