• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, August 26, 2015

    مصر اور بھارت عسکریت پسندی کیخلاف تعاون پر متفق

    مصر اور بھارت عسکریت پسندی کیخلاف تعاون پر متفق


    مصر اور بھارت عسکریت پسندی کیخلاف بھرپور تعاون پر متفق ہوگئے، بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کو انتہاء پسندی سے خطرات درپیش ہیں۔مصر کے دورے پر بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے جنرل السیسی سے اہم ملاقات کی، دوطرفہ تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط ہوئے۔قاہرہ میں مصری پالیسی سازوں سے خطاب میں سشما سوراج نے کہا کہ مصر اور بھارت کو مشترکہ طور پر انتہاء پسندی اور غیر ریاستی عناصر کے خطرات کا سامنا ہے، جن سے نمٹنے کیلئے دلی سرکار مصر کی فوجی حکومت سے بھرپور تعاون کرے گی۔ 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر اور بھارت عسکریت پسندی کیخلاف تعاون پر متفق Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top