ایرانی حکام نے آخر نوٹس آنے تک اپنے شہریوں کو ترکی کا زمینی سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ،یہ مشورہ ایرانی حکام کی طرف ایرانی بس پر ترکی میں فائرنگ کے بعد پیش آیا جس میں ایران کا ایک شہری جمعہ کے روز شہید ہوگیا تھا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے 8 اگست کو اپنے شہریوں کو مشرقی ترکی میں ہونے والے حادثے کے باعث اپنے شہریوں کو نصحت کی کہ وہ ترکی کا زمینی سفر کرنے کی بجاے فضائی سفر کو ترجیع دے کیونکہ کہ مشرقی ترکی کا زمینی راستہ غیر محفوظ ہے ۔

0 comments:
Post a Comment