تازہ ترین > قطر > قطر کے وزیر اعظم کی نیدرلینڈ کے سفیرکا استقبال قطر قطر کے وزیر اعظم کی نیدرلینڈ کے سفیرکا استقبال شیخ عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے نیدرلینڈ کی سفیر محترمہ Yvette van Eckhodکا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران، انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے تعلقات اوران کی ترقی کے طریقوں کا جائزہ لیا. Link 8/10/2015 05:34:00 PM قطر
0 comments:
Post a Comment