مصری فوج کی فضائی کاروائی 6، شدت پسند ہلاک
مصر میں شمالی سیناء کے علاقے شیخ زوید میں مصری فوج نے شدت پسند تنظیم انصار بیت المقدس کے 6 افراد کو ایک فضائی کاروائی میں ہلاک کردیا۔
مصری فوج کے ترجمان نے تفصیلات بیان کرتے ہوئےکہا ہے کہ فوج کو انٹیلی جنس کی طرف سے معلومات حاصل ہوئیں تھیں کہ شدت پسند نہر سویس پروجیکٹ کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں اور وہ اس کی پلاننگ کر رہے ہیں ۔مصری فوج نے ان کے ٹھکانے پر فضائی کاروائی کی جس کے نتیجے میں 6 شدت پسند ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
0 comments:
Post a Comment