ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے شام کے فوجی اڈے پر امریکا کے مزائل حملوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں اسد رجیم کے ٹھکانوں پر بمباری درست اقدام ہے مگر ایک حملہ کافی نہیں۔ شامی عوام کو اسد رجیم کے مظالم سے نجات دلانے کے لیے موثر اقدامات کرنا ہوں گے۔
0 comments:
Post a Comment