تازہ ترین > سعودی عرب > امریکی صدر کا شاہ سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ سعودی عرب امریکی صدر کا شاہ سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلیفون پر رابطہ کر کے انہیں شام میں عسکری اہداف پر امریکا کے میزائل حملے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ 4/08/2017 02:26:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment