• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 8, 2017

    ترکی میں زیرعلاج شامی پائلٹ گرفتار

    تُرک پولیس نے چار مارچ کو طیارہ ترکی کی فضائی حدود میں گر کر تباہ ہونے والے شامی جنگی جہاز کے زخمی پائلٹ کو انطاکیہ شہر کے ایک اسپتال میں علاج مکمل ہونے کے بعد حراست میں لے لیا ہے۔
    ترک حکام کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے اور ترک مملکت کی جاسوسی کے الزام میں شامی پائلٹ کو گرفتار کرلیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی میں زیرعلاج شامی پائلٹ گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top