• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 8, 2017

    بشار الاسد کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کا خیر مقدم کریں گے: اردگان

    ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ شام کے شمال مغربی شہر ادلب میں خان الشیخون کے مقام پر  ہونے والے کیمیائی حملے کے بعد وہ بشار الاسد کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کا خیر مقدم کریں گے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بشار الاسد کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کا خیر مقدم کریں گے: اردگان Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top