• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 8, 2017

    بشار الاسد نے کیمیائی ہتھیاروں کا بڑا حصہ چھپا رکھا ہے: امریکی انٹیلی جنس

    امریکی انٹیلی جنس اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں صدر بشارالاسد کی حکومت نے مبینہ طور پر کیمیائی ہتھیاروں کی بڑی مقدار چھپا رکھی ہے جسے وقفے وقفے سے استعمال بھی کیا جا رہا ہے، یہ وہ کیمیائی اسلحہ ہے جسے سنہ 2013ء میں  عالمی اداروں کے حوالے کرنے کا معاہدہ کیا تھا اس اسلحےکا ایک بڑا حصہ چھپا رکھا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بشار الاسد نے کیمیائی ہتھیاروں کا بڑا حصہ چھپا رکھا ہے: امریکی انٹیلی جنس Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top