• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 8, 2017

    مغربی ممالک کا شام مخالف مذمتی قرارداد پر رائے شماری کا مطالبہ

    شام کے شہر ادلب میں مبینہ کیمیائی حملے کے بعد شامی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل میں پیش کی گئی مذمتی قرارداد پر رائے شماری ایک بار پھر ملتوی کردی گئی ہے، دوسری جانب مغربی ممالک نے اسد رجیم کے خلاف مذمتی  قرارداد پر فوری رائے شماری کا مطالبہ کیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مغربی ممالک کا شام مخالف مذمتی قرارداد پر رائے شماری کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top