شام میں قتل عام کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانا چاہتے ہیں: یو این
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل آنتونیو گٹریس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام کے شمال مغربی شہر ادلب میں خان الشیخون میں کیمیائی حملے میں دسیوں شہریوں کے قتل عام کے ذمہ داروں کو جلد از جلد کٹہرے میں لانا چاہتے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment