• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 8, 2017

    امریکہ کا شام میں فضائی حملہ

    امریکا نے شام میں باغیوں کے زیر اثر علاقوں میں کیمیائی حملے کے جواب میں شام کے خلاف میزائل سے کئی حملے کیے ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع کے مرکز پینٹاگون کا کہنا ہے کہ مشرقی بحیرہ روم میں بحری بیڑے سے تقریبا 50 ٹام ہاک کروز میزائل سے شام کے ایک ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکہ کا شام میں فضائی حملہ Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top