ایران کومیزائل ٹیکنالوجی فراہم کرنے میں ملوث ملزم امریکہ میں گرفتار
امریکا کی وفاقی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دارالحکومت واشنگٹن سے ایک مشتبہ ایرانی سہولت کار کوحراست میں لیا ہے جس پر منی لانڈرنگ اور ممنوعہ میزائل ٹیکنالوجی ایران کو فراہم کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment