• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 8, 2017

    شام میں امریکی حملے پر ایران اور روس خاموش نہیں رہے گا

    ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی کی کمیٹی کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ  شامی فضائی اڈے پر 59 کروز میزائلوں کے ذریعے کیے جانے والے امریکی فوجی حملے کے حوالے سے ماسکو اور تہران خاموش نہیں رہیں گے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں امریکی حملے پر ایران اور روس خاموش نہیں رہے گا Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top