تازہ ترین > فلسطین > حماس رہنما کو دہشت گرد قرار دینے پر امریکا کے خلاف مظاہرے فلسطین حماس رہنما کو دہشت گرد قرار دینے پر امریکا کے خلاف مظاہرے امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما احمد الغندور کو دہشت گرد قرار دینے پر فلسطین میں عوامی اور سیاسی سطح پر شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ 4/08/2017 03:10:00 PM فلسطین
0 comments:
Post a Comment