• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, April 4, 2017

    یمنی فوج نے متعدد ایرانی تربیت یافتہ حوثی باغیوں کو گرفتار کر لیا

    یمن کی سرکاری فوج نے میدی شہر اور اس کے اطراف میں آپریشن کے دوران متعدد حوثی باغی جنگجوؤں کو حراست میں لیا ہے۔ حراست میں لیے گئے شدت پسندوں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ایرانی اور لبنانی عسکری ماہرین کی زیرنگرانی جنگی امور کی تربیت حاصل کر رکھی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمنی فوج نے متعدد ایرانی تربیت یافتہ حوثی باغیوں کو گرفتار کر لیا Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top