ایرانی وزارت خارجہ کے زیر انتظام سیاسی اور بین الاقوامی مطالعوں کے مرکز میں تزویراتی امور کے سربراہ مصطفی زہرانی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ملک کے پاس شام میں جاری جنگ سے نکلنے کی حکمت عملی نہیں ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ بشار الاسد ایران کو پیٹھ دکھا کر روس کے ساتھ رہے گا اس وجہ سے کہ ماسکو امریکا کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہو سکتا ہے۔
Tuesday, April 4, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment