ایران پر بعض اقتصادی پابندیاں مزید 8 سال تک رہیں گی
برطانوی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیاہے کہ ایران کے خلاف عائدکردہ بعض اقتصادی پابندیاں بالخصوص دہشت گردی اور انسانی حقوق کی پامالیوں کی وجہ سے عاید کردہ پاپندیاں قائم رہیں گی اور یہ آئندہ آٹھ سال تک جاری رہیں گی۔
0 comments:
Post a Comment