تازہ ترین > شام > روس نے شام پر امریکی حملہ کو جارحیت قرار دے دیا شام روس نے شام پر امریکی حملہ کو جارحیت قرار دے دیا روس نے جمعہ کو علی الصباح شام کے علاقے حمص میں واقع الشیعرات فوجی ہوائی اڈے پر امریکی میزائل حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے خود مختار مملکت کے خلاف جارحیت اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ 4/08/2017 02:36:00 PM شام
0 comments:
Post a Comment