روس نے جمعے کے روز واشنگٹن کے ساتھ اُس معاہدے کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد شام کی فضائی حدود میں دونوں ملکوں کے درمیان کسی بھی فضائی واقعے کو روکنا تھا، یہ پیش رفت شام کے وسطی حصے میں ایک فوجی فضائی اڈے پر امریکا کے کروز میزائل حملے کے بعد سامنے آئی ہے۔ روسی وزارت خاجہ کی ترجمان ماريا زاخاروفا کے مطابق ان کے ملک نے صورت حال کا جائزہ لینے کے واسطے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔
Saturday, April 8, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment