• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 8, 2017

    شامی اپوزیشن کا امریکہ سے شام میں مزید حملوں کا مطالبہ

    شام کی حکومت مخالفت جماعتوں نے جمعہ کے روز امریکا کی جانب سے الشیعرات ائر بیس پر میزائل حملوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے ایسے مزید حملے جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس امر کا اظہار شامی اپوزیشن کے ایک ترجمان نے اپنے تازہ ترین بیان میں کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شامی اپوزیشن کا امریکہ سے شام میں مزید حملوں کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top