اسرائیل کے ایک عبرانی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی
اور اسرائیل کے درمیان پانچ سال سےتعطل کا شکار تعلقات کی بحالی کے لیے دونوں ملکوں
کے مابین مصالحتی فارمولے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے ترکی میں حماس
کے نمائندہ دفترکو ختم کرنے کا مطالبہ واپس لے لیا ہے۔
Saturday, June 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment