• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, June 23, 2016

    قطر اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات پربات چیت


    قطرکے وزیرٹرانسپورٹ جاسم بن سیف نےامریکی سفیرمسز دانا شیل سمتھ سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان نقل و حمل اورمواصلات کے شعبوں  میں دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کے طریقوں  پر تبادلہ خیال کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات پربات چیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top