• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, June 4, 2016

    ایران کی مسلح افواج امریکہ کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے:بریگیڈئیر جزائری


    ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری نے فوجی حملے کی دھمکیوں سے متعلق ایک امریکی عہدیدار کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئےکہا  ہےکہ اگرچہ ایران کے خلاف تمام آپشن میز پر ہونے کی باتیں کرنا امریکہ میں فیشن بن چکا ہے لیکن ایران امریکہ کے ہر آپشن کا پوری قوت کے ساتھ جواب دینے کے لیےتیار ہے۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کی مسلح افواج امریکہ کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے:بریگیڈئیر جزائری Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top