• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, June 4, 2016

    یورپی یونین غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے کردار ادا کرے: پٹیشن


    انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں اور فلسطینی سماجی وسیاسی کارکنوں کی جانب سے جرمنی میں ایک پٹیشن تیار کی گئی ہے، جس میں یورپی یونین سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی مسلط کردہ پابندیوں کو ختم کرانے کے لیے کردار ادا کرے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یورپی یونین غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے کردار ادا کرے: پٹیشن Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top