• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, June 21, 2016

    قاسم سلیمانی کا بحرین کے خلاف جنگ کرنے کا اعلان۔


    ایران کی قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے خلیجی ریاست بحرین کے خلاف جنگ کرنے کی دھمکی  دے دی ۔
    قاسم سلیمانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ وہ منامہ کے خلاف مسلح مزاحمت  کی حمایت کریں گے،  اوریہ دھمکی قاسم سلیمانی نے عیسیٰ احمد قاسم نامی آدمی کی بحرینی شہریت منسوخ کرنے پر دی ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قاسم سلیمانی کا بحرین کے خلاف جنگ کرنے کا اعلان۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top