تازہ ترین > یمن > یمن: حوثی باغیوں کی تعز میں شدید گولہ باری یمن یمن: حوثی باغیوں کی تعز میں شدید گولہ باری یمن میں حوثی باغیوں نے بین الاقوامی سطح پر مذمت کے باوجود تعز میں راکٹ حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے،تعز شہر میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور راکٹ حملوں میں متعدد شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی پر زور مذمت کی اور حوثی مخالف نعرے لگائے۔ 6/06/2016 06:08:00 PM یمن
0 comments:
Post a Comment