یمنی انسانی حقوق کی تنظیم نے اندازہ لگایا ہے کہ 2016 میں
اب تک حوثی باغیوں نے 8 ہزار بچے بھرتی کر
لیے ہیں، چند روز قبل اقوام متحدہ کی طرف سے رپورٹ شائع کی گئی جس میں انکشاف کیا
گیا ہے کہ حوثی باغیوں نے زبردستی ہزاروں یمنی بچوں کو اپنی دہشتگرد تنظیم میں
بھرتی کیا ہے، جس کی بنا پر باغیوں کے اس عمل کی شدید مذمت کی گئی۔
Monday, June 6, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment