• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, June 6, 2016

    قرہ باغ کا جھگڑا حل کروانے کے لیے ثالثی کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں : ایران


    ایران کی قومی سلامتی کی سپریم کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے  تہران میں آرمینیا کے وزیر خارجہ ایڈورڈ نعل بنڈیان سے ملاقات کے دوراں بات کرتے ہوے  کہا ہے کہ ایران ، آذربئجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ نامی علاقے کے سیاسی حل کے ثالثی کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے ۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قرہ باغ کا جھگڑا حل کروانے کے لیے ثالثی کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں : ایران Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top