یمنی فوج صنعاء کے قریب پہنچ گئی: یمنی چیف آف اسٹاف
یمن کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف جنرل محمد علی المقدشی نے
کہا ہے کہ فوج اور اس کی حامی مزاحمتی ملیشیا دارالحکومت صنعاء کو باغیوں سے چھڑانے
کے لیے فیصلہ کن جنگ کی تیاری کر رہی ہے، حکومتی فورسز اس وقت صنعاء کے دروازے پر دستک
دے رہی ہیں۔
0 comments:
Post a Comment