• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, June 4, 2016

    مصر اور خلیجی ملکوں کو باہم لڑانے کی سازشیں ہو رہی ہیں:سیسی


    مصر کے صدر عبدالفتاح سیسی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ دو سمندری جزیروں کی وجہ سے بعض سازشی قوتیں مصر اور خلیجی ممالک کے درمیان تناؤ اور تنازعات پیدا کرنے کی کوششیں کررہی ہیں مگر ہم ان کی تمام سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر اور خلیجی ملکوں کو باہم لڑانے کی سازشیں ہو رہی ہیں:سیسی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top