• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, June 6, 2016

    امریکہ کو بھاری پانی ساری رقم وصول کرنے کے بعد دیں گے : ایران


    ایران کی اٹامک انرجی ایجنسی کے صدر علی اکبر صالحی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے بھاری پانی کی رقم ابھی تک ادا نہیں کی ، اور جب تک امریکہ بھاری پانی کی رقم ادا نہیں کرے گا اس کو بھاری پانی نہیں دیا جاے گا ۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکہ کو بھاری پانی ساری رقم وصول کرنے کے بعد دیں گے : ایران Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top