• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, June 6, 2016

    قطر کا نائیجر میں ایک فوجی اڈے پر حملے کی مذمت


    قطر نے جنوب مشرقی نائیجر میں پوسو کے قصبے میں ایک فوجی اڈے  پرحملےکی شدید مذمت کا اظہار کیا ہے.جس میں کم از کم تیس فوجیوں  ہلاک اور 67  زخمی ہو گئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کا نائیجر میں ایک فوجی اڈے پر حملے کی مذمت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top