• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, June 4, 2016

    قطرکے امیر اور بھارت کے وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ


    قطرکے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے بھارت کے وزیر اعظم  نریندر مودی کی جانب سے فون کال موصول کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے علاوہ مشترکہ اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔اس کے علاوہ نریندر مودی  آج سرکاری دورے پر دوحہ پہنچے گے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکے امیر اور بھارت کے وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top