حوثی باغیوں کی سعودی
عرب اور یمن کے درمیان سرحد پر دو ماہ سے جاری
عارضی سیز فائرکی خلاف ورزیوں کے بعد عرب اتحاد نے یمنی باغیوں کے راکٹ حملوں کا منہ
توڑ جواب دیا ہے،جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب عرب اتحادی فورسز اور سعودی عرب کے توپ خانوں نے نجران کے علاقے میں حوثی باغیوں کے
ٹھکانوں پر بھرپور حملے کیے ہیں۔
Monday, June 6, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment