ایران کے مذہبی راہنما آیۃ
اللہ خامنہ ای نے جمعہ کے روز تہران میں گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ ایران علاقائی
مسائل کے حل کے لیے امریکہ اور بریطانیہ
کے تعاون کا ارادہ نہیں رکھتا ہے ، مزید انہوں
نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کا 1979 سے دشمن ہے
۔
Saturday, June 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment