خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان کی آمد
کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں امت مسلمہ کو اپنی صفوں میں اتحاد کو فروغ دینے اور انتہا پسندی سے دور رہنے پر زور دیاہے ، انہوں نے کہا کہ سعودی عرب مسلمانوں
میں اتحاد کی کوششوں کو ہمیشہ جاری رکھے گا۔
0 comments:
Post a Comment