• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, June 6, 2016

    ماہ صیام کے موقع پر فلسطینی جیلوں میں قید 156 افراد کی رہائی


    فلسطین  کے علاقے غزہ کی پٹی میں وزارت داخلہ نے جیلوں میں معمولی جرائم کے تحت قید 156 افراد کو ماہ صیام کے موقع پر رہا کر دیا گیا ہے۔  وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ معمولی جرائم میں اپنی سزائے قید کا دو تہائی حصہ مکمل کرنے والے ان 156 قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے، جنہوں نے دوران حراست اپنے جرائم پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئے حسن سلوک کا بھی مظاہرہ کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ماہ صیام کے موقع پر فلسطینی جیلوں میں قید 156 افراد کی رہائی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top