• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, June 6, 2016

    عراقی وزیر اعظم کا قطر کے امیر کو تحریری پیغام


    قطرکے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے عراق کے وزیر اعظم ڈاکٹر حیدر العبادی  کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کومزید مضبوط کرنے کے طریقوں سے متعلق ایک تحریری پیغام موصول  کیا ہے.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی وزیر اعظم کا قطر کے امیر کو تحریری پیغام Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top