• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, June 6, 2016

    فلسطین کا دفاع عرب اور مسلم ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے .بنکیران


    مراکش کے وزیراعظم عبدالالہ بنکیران نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق غصب  کرکے اسرائیل نے مشرق وسطیٰ میں دہشت گردی کی راہ ہموار کی ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ اور فلسطین میں موجود تمام مقدس مقامات  کا دفاع صرف فلسطینیوں کی نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطین کا دفاع عرب اور مسلم ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے .بنکیران Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top