• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, June 4, 2016

    فلسطینی خاندان کو زندہ جلانےمیں ملوث یہودی دہشت گرد جیل سے رہا


    قابض اسرائیلی حکام نے مئی 2015ء کو فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ایک فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے میں ملوث یہودی دہشت گرد کو رہا کر دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق  اسرائیلی عدالت نے دوابشہ خاندان کو زندہ جلانے میں ملوث ایک یہودی دہشت گرد مائیر اتنگر کو رہا کر دیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطینی خاندان کو زندہ جلانےمیں ملوث یہودی دہشت گرد جیل سے رہا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top