• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, June 2, 2016

    یمن:مزاحمتی ملیشیا اور باغیوں میں قیدیوں کا تبادلہ


    یمن کے صوبہ تعز میں بدھ کے روز باغیوں اور حکومت نواز مزاحمتی ملیشیا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا،
    العربیہ نیوز کے مطابق کتائب ابو العباس اور حوثی اور علی صالح ملیشیا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے تحت باغیوں کے 19 جب کہ حکومت کے حامی گروپ کے 16 افراد کو رہا کیا گیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن:مزاحمتی ملیشیا اور باغیوں میں قیدیوں کا تبادلہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top