• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, June 2, 2016

    طلبہ کو کوڑے مارنے پر جرمنی کی ایران پر تنقید ۔


    جرمنی حکومت میں حقوق انسانی  کے امور کی انچارج بریبل کوفلر نے ایران  کی عدالت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے جس نے ایران میں گریجویشن یونیورسٹی  میں طلبہ کو مخلوط مجلس کرنے پر کوڑوں کی سزا دی تھی۔ مزید انہوں نے کہا ہے کہ  ایرانی عدلیہ کی اس طرح کی کاروائی حقوق انسانی کی خلاف ورزی اور ظلم ہے ۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: طلبہ کو کوڑے مارنے پر جرمنی کی ایران پر تنقید ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top