• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, June 2, 2016

    ایران میں سرمایہ کاری ایک محفوظ اور مفید عمل ہے : ظریف


    ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے  فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی  میں فن لینڈ اور ایران  کے درمیان تجارتی اور اقتصادی  تعاون کے فورم میں بات چیت کرتے ہوے کہا ہے  کہ (جس میں ایران کے 60 تاجروں نے شرکت کی )  اقتصادی سرگرمیاں  دنیا میں  سیاسی تعلقات کو ہموار کرے گی ۔ مزید انہوں نے کہا ہے کہ  ایران میں سرمایہ کاری ایک محفوظ اور مفید عمل ہے ۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران میں سرمایہ کاری ایک محفوظ اور مفید عمل ہے : ظریف Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top