تازہ ترین > سعودی عرب > سعودی عرب میں 14 دہشت گردوں کو سزائے موت سعودی عرب سعودی عرب میں 14 دہشت گردوں کو سزائے موت سعودی عرب کے دارلحکومت کی ایک عدالت نے بدھ کے روز 14 دہشت گردوں کو سزائے موت جبکہ نو مجرموں کو قطیف میں قید کی سزا سنائی ہےاورایک ملزم کو بری کر دیا ہے جبکہ باقی 24 کو تین سے پندرہ برس قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ 6/02/2016 02:28:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment